اس بلاگ کو ہم الحمد للہ آغا علی شرف الدین بلتستانی کے متعلق معلومات ان کی کتب ویڈیوز اور افکار سے متعلق پوسٹ کرنے کیلے استعمال کریں گے جس سے ہمارے وہ احباب جن کو آغا صاحب اور ان کے افکار و نظریات سے متعلق معلومات کی عدم فراہمی کی وجہ سے آغا صاحب سے متعلق غلط فہمیوں میں مبتلا ہیں،ان کی غلط فہمیوں کا بھی ازالہ ہوگا۔
اللہ ہمیں آغا جیسے علمائے حق کا ساتھ دینے اور فرقوں کی بجائے اسلام کا علم بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
آغا صاحب کی ایک تصویر
اللہ ہمیں آغا جیسے علمائے حق کا ساتھ دینے اور فرقوں کی بجائے اسلام کا علم بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
آغا صاحب کی ایک تصویر
Labels: بلاگ کا تعارف
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment