Posted by
Unknown
at
10:36
شیعہ بمعنی پیروکار یا فرقہ؟
"میں اب بھی شیعہ ھوں گرچہ میں شیعہ فرقہ کے عقائد و رسومات پر عمل نہیں کرتا اور نہ ھی ان کے غلط عقائد ورسومات کا حامی ھوں.میں شیعہ خطابی،دیصانی و قداحی بھی نہیں ھوں لیکن شیعہ کے معنی اتباع و پیروی کرنے والے یا پیروکار کے ھیں، تو میں ان معنوں میں پیغمبر اکرم ص کے بعد علی وحسنین اور دیگر ذوات اطہار کا شیعہ ھوں کیونکہ یہ ذوات قرآن و سنت پر عمل پیرا تہیں اور میں بھی اسی راستے پر چلنے کی کوشش کرتا ھوں.میں اپنے لئے شیعہ کا لفظ ان معنوں میں استعمال نہیں کرسکتا کہ جہاں شیعہ کے معنی اسلام کے مقابل آنے والے ھوں اور جہاں انہیں قرآن اور محمد ص سے چڑ ھو.اسی طرح میں اب بھی سنی نہیں ھوں گرچہ وہ قرآن و محمد اور کعبہ سے چڑ نہیں رکھتے،لیکن سنی بھی خرافاتوں،بدعتوں،قبور پرستی،درگاہ پرستی اور کفر و الحاد گرائی اور قرآن وسنت نبی ک کے مقابلے میں سیکولرازم کو فروغ دینے اور اس کی حمایت میں شیعوں سے آگے نہیں تو پیچھے بھی نہیں ھیں."
علامہ آغا سید علی شرف الدین موسوی،ص 229 دور رشد ورشادت صفرالمظفر1436 ھجری

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment